وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ بھائی تشبیہ کے لفظ کے بارے میں مفصلا آگاہ کرنے کے بارے میں ۔۔
اور مثالیں بھی ماشاء اللہ چن چن کردی ہیں
فاطمہ شاہ توے کی مانند گوری چٹی ہیں۔
فاطمہ شاہ ہاتھی کی مانند دبلی پتلی ہیں۔
فاطمہ شاہ کچھوے کی طرح تیز رفتار ہیں۔
یہ مثالیں بھی ٹھیک ہیں ناں بھائی۔۔۔
Bookmarks