امید ہے کہ آئی ٹی دینا کے تمام ممبر خریت سے ہوں گے۔
دوستوں آج میں ستارویں کلاس کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
اس کلاس میں آپ کو صرف ایک پروجیکٹ دیکھاوں گا۔
بعض دوست پوچھتے ہیں کہ اوریکل کیا ہے ؟
اور اس میں کس طرح کے پروجیکٹ بنائے جاتے ہیں؟
اور یہ کہاں استعمال ہوتی ہے۔
آپ کو یہ پروجیکٹ دیکھانا لازمی تھا کہ آپ بآسانی سمجھ سکیں کہ اوریکل کیا ہے اور یہ کہاں استعمال کیا جاتا ہے۔
سوچ رہا تھا کہ
اگلی کلاس سے پہلے آپ کو اپنا اک پروجیکٹ شیئر کر دوں۔
جو کہ میں نے یہ خود ڈیزائن کیا ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جیسے ہم ایکسل وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔
یہ اسی طرح کا ہے اور ایکسل سے ملتا
جلتا ہے۔
اس کی ریپورٹنگ بہت اچھی ہے۔
اس کا ڈیٹا کوئی بھی چوری نہیں کر سکتا۔
اور نہ ہی آپ کا آپکے بنا کوئی ڈیٹا دیکھ سکتا ہے۔
اسی طرح اس کے بشمار فوائدے ہیں۔
تو دیکھیں آپ میرا پروجیکٹ۔
Bookmarks