nice dear
nice dear
اب ساری کلاسس کے لنکس ایک پوسٹ میں لکھ کر اس کا لنک اپنے سیگنیچر میں لگا لیں تاکہ آپ کی ساری کلاسس کو تلاش نہ کرنا پڑے
اچھا رہے گا
ممبرز کے لیے بھی اور خاص طورپر میرے لیے بھی
ہاہاہاہا
آپ کے لیے نہیں فرمایا گیا
یہ تونئے ممبرز کی آسانی کے لیے کہا گیا تھا
اچھی بات ہوگئی ہے الگ سے سیکشن بن گیا ہے
اب
ایسا کریں کے اس سیکشن کا لنک اپنے سیگنیچر میں لگا لیں وقتی طور پر
بہتر رہےگا اگر مناسب سمجھیں تو
شکریہ
چھوٹوں کی بات بھی بے وزن نہیں ہوتی کبھی کبھی
جس میں آپ خوش اُس میں ہم بھی خوش
قبلہ
آپ تو ہمارے روحانی استاد ہو گئے ہیں
اس لیے خاموشی بہتر ہے
کچھ کلاسس کو آپ کی سیکھا تھا پھر وقت اڑے آ گیا اور دوسری مصروفیات
پر پکا ارادہ ہے آپ کی ساری کلاسس پر عمل کرنے کا
انشاء اللہ جلد
بہت شکریہ برادر
آپ کی اگلی کاوش کا انتظار رہے گا
Bookmarks