Bhot hi umda
Masha ALLAH bhai zaberdast thread
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
وعلیکم السلام بھیا
-----------
آفسیٹ کی کمانڈ کو آج کی کلاس میں ہم نے بہتر انداز میں سیکھا
انشاء اللہ
جلد اس کو آٹو کیڈ میں بھی استعمال کر کے دیکھیں گے
اور
آؤٹ پٹ آپ کے ساتھ شئیر کریں گے
آج کی کلاس ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
plot ka size jo marzi rakh lain
pichli classes k liy yaha click krain
بہت شکریہ میں نے تلاش کر کے پڑھ لیے ہیں اور ریپلائی بھی دے دی ہے
سائز وہی رکھ لیں تو مجھے آسانی ہوگی میں نے اس پر کام کرنا ہے
جی ہاں
--------
اب میں سارے کام چھوڑ کر صرف اور صرف آپ کی کلاسس کو پڑھنا شروع کرنے والا ہو ں پوری توجہ کے ساتھ انشاء اللہ
پھر خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو
آٹو کیڈ کے انشاء اللہ آنے والے پیر کو آٹو کیڈ انسٹال کر لونگا
bht khoob
thanks for sharing
Bookmarks