#ITDTeam
امیدہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جشن آذادی کے موقع پر آئی ٹی دنیا میں کچھ دن پہلے کانٹیسٹ کروایا تھا
~~WIN ITD WINNER RANK~~SIGNATURE & AVATAR CONTEST~~
اس مقابلے میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کا بہت بہت شکریہ
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
آج اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے
وہ تمام ممبرز جنہوں نے رولز کے مطابق اپنا آوئیٹر اور سیگنیچر تبدیل کیا اور آج تک اسے لگائے رکھا ہے ان سب کو
آئی ٹی دنیا ونر رینک
بہت بہت مبارک ہو
اس کانٹیسٹ کے ونرز کے نام یہ رہے
1... FahadIqbal25
2... shoroibrahim
3... Mshahid_Shan
4... Raja Aamir G
5... Mhanif828
6... arslan.malik
7... Smart Azhar
8... umairkk23
9... Tanveer 786.
10. Adeel Naseem
11. Aqib Shahzad
12. HassanRaza1
13. tariqasif143
14. Sartaj1
15. Ranahashim
16. Syedali78678
17. Humza Arain
18. ELAHI52
19. mtariqtsk
20. khan3
21. Aziz6694
22. kashifamjad
23. Abu-Bakar
24. Naaz961
25. Qasim Khan1
26. Saleem Dogar
27. ashrafkhanj
28. Nizam.
29. Basitbasit
30. Aneesb
31. Asmat789
32. Mugheesraza7
33. Rahims123
34. Farhan-Gill
35. IqraIqbal
36. kamran 789
37. Ibrar654
اب آپ سب بھی ان سب ونرز کو مبارک باد دیں
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
آئی ٹی دنیا ونر رینک :
یہ رینک صرف پندرہ دن کی مدت کے لئے آپ لوگوں کو دیا جارہا ہے
اس رینک کو حاصل کرنے کے بعد آپ وی آئی پی سیکشن کو دیکھ سکے گیں اور وہاں موجود وی آئی پی تھریڈ سے مستفید ہوسکے گیں
آپ سب ونرز کے پاس صرف پندرہ دن ہیں اس سیکشن میں آپ نے وی آئی پی شئیر نگ بھی کر نی ہے تاکہ آپ سب کو وہاں بعد میں یاد رکھا جاسکے
نوٹ:
چودہ اگست تک آپ سب کو رینک مل جائیگیں
Bookmarks