اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Disaster of Posts
پوسٹ کی تباہ کاریاں پرانے یوسی براؤزر کے ساتھ
ڈیئر ممبرز اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی تھریڈس اور پوسٹ میتھامیٹیکل نمبرز کی صورت میں کیوں خراب ہوجاتی ہیں؟
تو پھر ملاحظہ فرمائیں
ڈیئر ممبرز یوسی براؤزر کے اولڈ ورژن
Old Versions of Uc Browser
کی وجہ سے آپ کی پوسٹس میتھامیٹیکل نمبرز کی صورت میں خراب ہوجاتی ہیں
یوسی براؤزر کے اولڈ ورژن
Direct Web Interface
کو سپورٹ نہیں کرتے ہیں یعنی ویب سائٹس کے ساتھ براہِراست کمیونیکیشن نہیں کرتے اور
Auto Redirecting of Web Pages
کو سپورٹ نہیں کرتے اور اوپرا مِنی کے بھی پرانے ورژن استعمال کرنے سے گریز کریں تو زیادہ بہتر ہے
یوسی براؤزر کے ہینڈلر
UC Browser Handler
عام طورپر پرانے آریجنل ورژن پر بنائے گئے ہوتے ہیں__جِن میں وہ معاملات پائے جاتے ہیں جو بتائے گئے ہیں
اِن ورژن میں آپکی تھریڈ اور پوسٹس کا ٹیکسٹ الائینمنٹ بھی خراب ہوجاتا ہے اور پری ویو بھی غلط آتا ہے
یہ دیکھیئے ممبرز کی پوسٹ پر یوسی براؤزر کے پرانے ورژن کی تباہ کاریاں
جناب! ابھی کہانی ختم نہیں ہوئی....
کہانی تو ابھی شروع ہوئی ہے!.....
یہ دیکھیئے
اِن سب کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے__جیسے کہ میتھامیٹکس میں "پی ایچ ڈی" کروائی
!جارہی ہے
_ایسے معاملات کا ہونا اِس فورم اور آپ کے لیئے بہت نامناسب ہے
ڈیئر ممبرز کوشش کریں کہ یوسی براؤزر کے
10.0
یا اِسکے بعد کے ورژن استعمال کریں
انتظامیہ آپکو بہتر سے بہتر سہولیات پہنچانے کیلیئے کوشاں رہتی ہے لیکن آپ کو بھی چاہیئے کہ ایسے براؤزر استعمال کریں جِن سے آپکی پوسٹ کی وہ حالت نہ ہو اور انتظامیہ کی محنت بھی رائیگا نہ جائے
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks