Inshallah apni nakam c koshish ko kamyab bnany ki koshish krun g......
Inshallah apni nakam c koshish ko kamyab bnany ki koshish krun g......
Bhot acha thread suro kia hy inshsh Allah hum is main zeror husa lain gy
Inam Swansi
جی ضرور
میگزین ٹیم کو آپ کے مضمون کا انتظار رہے گا
بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
جزاک اللہ
bahut Khoob.......
Refan
بھیا
بہت شکریہ آپ کے اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا
اچھا لگا
آپ کا وزٹ کر نا
امید کرتا ہوں کہ آپ کی شئیرینگ بھی آنے والے میگزین کے زینت بنے گی
میگزین ٹیم کو انتظار رہے گا
آپ کے آرٹیکل کا
سارے دوست کہاں ہیں
میں نے اپنے مضامین سینڈ کر دیے ہیں
آگاہی
Thanxxx
آپ کا بھی شکریہ دانش راجہ بھیا
آپ کی تحریر کا بھی انتظار رہے گا
میگزین ٹیم کو
دوست نوٹ فرما لیں
تحریر بھیجنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2015ہے۔
ا س لئے ووٹ ڈال کر جلدی جلدی اپنی تحریر لکھنے بیٹھ جائیں
Good work
Bookmarks