Congratulation to Darwaish bhai......
Congratulation to Darwaish bhai......
Congratulation to darwaish bhai.
<"JuTt"I$"AlwäY$"RìgHt">
درویش بھائ بہت بہت مبارک ہو
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
ماشااللہ جی صبح صبح پیاری خبر دیکھ کر دل خوش ہو گیا
پھر سوچا اس خوشی کے لمحے میں میں بھی کیوں نہ شریک ہو جاؤں,
بہت بہت مبارک ہو درویش ادا,
اللہ پاک ہماری ننی سی ادی کو نظربد سے بچائے اور اسے اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے,,,,
اوھ. فکر نہ کرنا درویش پاجی کہ ایک اور اتنی دعائیں دے رہا ہے مٹھائی کے واستے.. نہیں ادا. باقی اگر خود کھلانہ چاہیں تو ایڈریس پوچھنا مت بھولئے گا. ہاہاہا
Bookmarks