koi bta skta hy computer me securty password kise lag raha hay..
jo sara computer pr lage hu.
koi bta skta hy computer me securty password kise lag raha hay..
jo sara computer pr lage hu.
کمپیوٹر پر دو قسم کا پاسورڈ لگتا ہے ایک کمپیوٹر کے اکاونٹ پر پاسورڈ لگتا ہے ایک کمپیوٹر کے بایوز پر پاسورڈ لگتا ہے
جب آپ کمپیوٹر کے یوزر اکاونٹ پر پاسورڈ لگاتے ہیں تو سسٹم سٹارٹ ہونے کے بعد یوزر اکاونٹ کی ونڈو پر جا کر رک جاتا ہے جب تک آپ پاسورڈ نہیں دیں گے کمپیوٹر آگے نہیں چلے گا
جب آپ بایوز پر پاسورڈ لگاتے ہیں تو جیسے ہی کمپیوٹر کوآن کرتے ہیں وہ پاسورڈ مانگتا ہے جب تک آپ پاس نہیں دیں گے کمپیوٹر سٹارٹ ہی نہیں ہوگا
اب بتائیں آپ کو کون سا پاسورڈ لگانا ہے
بھائی میں بایوز پاسورڈ لگانا چاھتا ھو .
swaaal mushkil hai
windows btaaOO pehle
window 7 xp hai
Jab apka system start hota hai or Company logo show hota hai tab F1 ya phr Esc ya phr F8 in me se koi ek key apko settings me le jayegi, un settings me ja kr Security me jayen or Bios password set kren Shukriya
anonymous mein ne check kia leken password ka koi option nahi aya. .
..
please koi tareqa bato jes se me password lagado . jab computer on kro aur password diny k bad agay jay.
بایوز میں جائیں اور وہاں سیکورٹی کے آپشن میں جائیں وہاں چیک کریں سپر وائزر پاسورڈ کا آپشن ہو گا وہ پاسورڈ لگا دیں پھر جب پی سی آن کریں گے تو پاس مانگے گا
یہ گوگل سرچ ہے اس پر کلک کریں آپ کو بہت سارے امیج ملیں گے ان میں چیک کریں آپ کا بایوز کونسا ہے اسی طریقے سے پاس سیٹ کر لیں
https://www.google.com/search?q=supe...w=1024&bih=657
Ap sab ka shukria
آپ سب کا شکریہ
پرابلم حل ہوئی تھریڈ بند کیا جاتا ہے
Bookmarks