اسلام علیکم آج ایک ویب شئیر رہا ہوں جو کہ گوگل کی ہی ایجاد ہے اور آپ اس کی مدد سے کسی بھی ویب سائٹ کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ آپ کے لئے خطرناک ہے یا آپ کی معلومات چوری تو نہیں کر رہا گوگل ٹرانسپرنسی آپکو فل ڈیٹیل دے گا
Click Here
اب مجھے دیں اجازت اور یاد رہے کہ گوگل نے اپنی رپورٹ میں خود کو خطرناک قرار دیا جس کے بارے میں میں نے تھریڈ پوسٹ کر دیا ہے
Click here
اب آپ یہاں ایک ویب کی ڈیٹیل ملاحضہ فرمائیں
خدا حافظ
Bookmarks