آئ ٹی دنیا کے معزز ساتھیو۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ سب خداوِند کریم کے کرم سے خیر وعافیت سے ہوں گے۔۔۔۔۔
دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رمضان کے مُبارک مہینہ کی آمد آمد ہے۔۔۔۔اور اس کے لیئے ہم کچھ خاص نہ کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم کی بے پَناہ مصروفیات کی بنا پر آئ ٹی ڈی میگزین کا سلسلہ تقریباََ نہ ہونے کے برابر ہے۔
تو دوستو۔۔۔میں نے اس سلسلے کو رواں رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔اب آپ سب کے تعاون سے ہی ہم کچھ کر پائیں گے۔۔۔
آئ ٹی دنیا میگزین 2016 رَمضان ایڈیشن
تو اس حوالے سے ہم اس کا پہلا شمارہ شروع کر رہے ہیں۔۔۔۔اب آپ نے اپنی بہترین تحاریر بھیجنی ہیں۔۔۔۔۔جو تحاریر سب سے بہترین ہوں گی۔وہ ہم میگزین کی زینت بنائیں گے۔۔۔آپ کے نام اور آپ کے موجودہ رینک کے ساتھ۔۔۔
تحاریر کس قسم کی ہونی چاہیں۔۔۔؟
اور تحاریر کہاں دینی ہیں۔۔۔؟
اس کے طریقہ کار سے میں آپ کو آگاہ کرتا ہوں۔۔۔
رمضان ایڈیشن کے لیئے درکار تحاریر
حمد و نعت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں حمد ونعت بھیجنی ہیں
روزہ کے متعلق کوئ مضمون۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق مضمون؛دعائیں؛روزہ کی فضیلت ہو اہمیت قرآن کی روشنی میں میں لکھ کر بھیجنی ہیں
روزہ کا ثواب و اہمیت۔۔۔۔۔آپ نے ہمیں روزہ سے متعلق ؛ روزہ کا ثواب اور اس کی اہمیت سے متعلق کچھ لکھ کر بھیحنا ہے
آپ رمصان سے متعلق کچھ بھی لکھ کر پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔مثلاََ رمضان کی فضیلت و اہمیت؛رمضان کی مبارک راتیں؛روزہ کا ثواب وغیرہ
_________________
آپ آئ ٹی دنیا کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔اس کے لیئے آپ نے ہمیں آئ ٹی دنیا سے متعلق اپنے خیالات؛انٹرنیٹ پر آئ ٹی دنیا کی اہمیت؛آپ نے آئ ٹی دنیا کو کیسے پایا؛آپ آئ ٹی پر کیا مقاصد لے کر آے ہیں۔
اس کو آپ نے اپنے الفاظ میں لکھ کر ہمیں بھیجنا ہے
آئ ٹی دنیا سٹائلش لوگو۔۔۔۔۔آپ نے عمدہ قسم کا آئ ٹی دنیا لوگو بنا کر ہمیں بھیجنا ہے۔۔سٹائلش اور زبردست قسم کا
کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو۔۔۔۔بمعہ سکرین شارٹ۔آپ نے۔ہمیں کسی بہترین سافٹویئر کا ریویو لکھ کر بھیجنا ہے
آپکی اپنی تحاریر۔۔۔۔۔اگر آپ کچھ لکھنا جانتے ہیں تو ہمت کریں اور کچھ نہ کچھ لکھ ڈالیں۔۔۔ہم اسے ٹھیک کر کے میگزین کی زینت بنائیں گے؛
آپ اپنی سلسلہ وار کہانی بھی بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔
اور آئ ٹی دنیا رولز کی پاسداری کرتے ہوئے کو ئ ناول وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں
ڈیزائننگ۔۔۔۔۔
اگر آپ ڈیزائنر ہیں تو۔۔۔۔۔ بنائیئے کو ئ ڈیزائن اور بھیج دیجیئے ہمیں۔۔اور کیجیئے دنیا کو حیران۔۔۔اپنا فن دکھائیے۔۔۔اپنی خوبیوں کو اجاگر کریں
تحاریر بھیجنے کا طریقہ
آپ اس لنک پر جا کر اپنی تحاریر مجھے پی ایم کریں
تحاریر سینڈ کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں
آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم
یسین احمد
درویش
علی حیدر
وقیع حیدر
گوسٹ72
اویسم بوائے
کسی بھی قسم کے مسئلے کے لیئے آپ مجھے پی ایم کر سکتے ہیں
بہترین تحاریر کو میگزین کی زینت بنایا جائے گا۔۔۔
اور پہلی دو بہترین تحاریر منتخب ہونے پر
Rs.100
کا موبائل بیلنس دیا جائے گا
تحاریر دینے کی آخری تاریخ 25 مئ
اس کے علاوہ آپ
Ghoost72
WaqeeHaidar
ALi-HaiDEr
Awesome_Boy
کو بھی پی ایم کر سکتے ہیں
والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks