wahhhhhh Yaseen bhai awlaaaaa
lAst date kia hy????
Yaseen Ahmad said:
Attachment 477319
آئی ٹی دنیا میگزین عید اسپیشل
دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا میگزین کا اگلا شمارہ عید میگزین ہو گا۔۔
ماہ رمضان کے بعد یہ ایک خوشی کا تہوار ہوتا ہے۔۔۔جسے ہم سب مل کر نہایت جوش و خروش سے مناتے ہیں
تو اس بار آئی ٹی دنیا پر بھی ہم اس عید کو نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے ۔۔۔۔یقینا آپ سب کو بھی بہت خوشی محسوس ہو گی۔۔
عید کے ان پرمسرت لمحات میں ہم آپ کو خوش نہ کریں بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔
تو آپ ہمیں عید الفطرکے حوالے سے کوئی بھی تحریر بھیج سکتے ہیں
اس کے علاوہ
آپ کوئی فوٹوشاپ ٹیوٹوریل؛سافٹویئر؛آئی ٹی دنیا سے متعلق اپنے خیالات و جذبات؛نظم؛غزل اور ڈیزائن وغیرہ بھی بھیج سکتے ہیں
win ITD winner rank for 15 days
آپ عید اسپیشل میگزین میں اپنی بہترین تحاریر شامل کروا کر آئی ٹی دنیا ونر رینک جیت سکتے
ہیں
پہلے دس منتخب ہونے والے لکھاریوں کو ملے گا
آئی ٹی دنیا ونر رینک
تو پھر دیر کس بات کی آپ ہمیں ان اڈریس پر اپنی تحاریر جلد ازجلد بھیج دیں
mag@itdunya.com
اس کے علاوہ آپ مجھے یا درویش بھائی کو پی ایم بھی کر سکتے ہیں
win ITD winner rank +easy load
اگر آپ ہمیں عید میگزین کا ٹائٹل ڈیزائن کر کے دیں تو آپ ونر رینک کے ساتھ موبائل بیلنس بھی جیت سکتے ہیں
سمپل عید میگزین ٹائٹل
Attachment 477320-Attachment 477321
Thread adds
-----------
آپ اپنے کسی بہترین تھریڈ کا ایڈ بھی لگوا سکتے ہیں
آپ کا تھریڈ فل ریویو کے ساتھ پیش کیا حائے گا
والسلام
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم
#Itdcontest
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks