مجھے مسئلہ درپیش ہے کہ جب بھی پیج پر کہیں بھی کلک کرتا ہوں تو کوِئی نئی ونڈو یا ایڈ کھل جاتا ہے۔ نئی ٹیب کھولو تب بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ بڑی مشکل ہوتی ہے۔ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ آپ کوئی مدد کر سکتے ہو تو بتاو۔ میں ونڈو ٹن استعمال کررہا ہوں۔

Ap k pc/laptop mein jo program installed hai un mein dekho jo falto hain unko uninstall kar do aur jo browser use kar rahe us ko b uninstall kar k dobara karo emeed hai thik hu jae ga
Assalamualikum bro...
aap ek kaam kijiye agar aap google chrome use kar rahe hain to google par search kare
"add blocker" waha aap ko extensions milenge jispar click karne ke baad wo download hojayenge fir unko install karne par aap ka problem solve hojayega....
میں نے گوگل کروم ان انسٹال کر کے دوبارہ کیا ہے لیکن کلک کرنے سے ایڈ اسی طرح سے ٓ رہے ہیں۔ کوئی تجربہ کار ماہر مدد کرے۔
Bhai ap mozila try karen ya uc use karen uc browser is best
MUZAMMIL S.J.S.
میں نے ایڈ بلاکر پلس انسٹال کیا ہے لیکن پرابلم دور نہیں ہوئی۔ بار بار پیج ری ڈائریکٹ ہو جاتا ہے۔ اور عمران بھائی گوگل کروم کی عادت ہو گئی ہے دوسرے براؤزر سے مزا نہیں آتا۔ کیا ونڈو دوبارہ انسٹال کرنی پڑے گی؟
Ye sab browser par hota hy same problem here
Sent from my GT-I9082 using Tapatalk
لگتا ہے سارے بزی ہیں۔ ؟؟؟
Bookmarks