وہ مومن کبھی ہارتا نہیں
جیسے اپنے اللہ پر بھروسہ ہو،جیسے اللہ اور اس کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ
پر یقین ہو
اور اللہ تعالیٰ اور اس کی اتاری ہوئی کتاب قرآن مجید اور اس کتاب میں
بتائی گئی ہر بات اور ایمان رکھتا ہو
ایک سچا مسلمان ہمیشہ فخرسےسر اٹھا کر اپنے اللہ کے احکام کو بجا لاتے ہوئے
جیتا ہے،
ہارے ہوئے اور بزدل تو وہ ہیں جو حق بات سے نکار کرتے ہیں
جنہیں اللہ کا خوف نہیں،جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں
جو اللہ کی کہی باتوں سے انکار کرتے ہیں
اور سوچتے ہیں، وہ ٹھیک ہیں
مگر افسوس وہ گمراہی کی جانب جا رہے ہیں
اس راستے کی جانب جو جہنم کی جانب جاتا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بچائے ۔ آمین
Bookmarks