Poetry : Mis.Kohinoor
Design: AsifSattarvi
~~~*~~~
Poetry : Mis.Kohinoor
Design: AsifSattarvi
~~~*~~~
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
نائیس
واہ واہ.
کیا بات ھے ویلڈن
Never Stop Learning And Growing
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
------
انسان کی حقیقی قدرو قیمت اورجوہر کمال یہ ہوتا ہےکہ وہ علم و معرفت کی جس بلندی پر فائز ہوگا
اُسی کے مطابق اُس کی قدر ومنزلت ہوگی۔
چنانچہ جوہر شناس نگاہیں
شکل و صورت، بلندیِ قدو قامت اور ظاہری جاہ و حشم کو نہیں دیکھتیں
بلکہ
انسان کے علم وہنر کو دیکھتی ہیں اور اسی ہنر کے لحاظ سے اس کی قیمت لگاتی ہیں ۔
آپ نے جو شعر لکھا ہے وہ بھی مندرجہ بالا لفاظی کی روشنی میں کسی ہنر سے کم نہیں
اچھا لگا پڑھ کر
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
masha Allah
zabr10 design he lkn ap yaqeen kro ki kuch be smj ni aya.
- - - Updated - - -
masha Allah
zabr10 design he lkn ap yaqeen kro ki kuch be smj ni aya.
Bookmarks