ALLAH paak apko is ka behtareen badla day ameen
جزاک اللھ بالخیر
.
السلام علیکم پیارے دوستو
میں آپ دوستوں کے ٹھریڈ پڑھتا رھتا ھوں مگر افسوس فرقہ بندی اور نفرت ذیادہ نظر آتی ھے
انہیں باتوں کا فائدہ کفار اٹھاتا ھے
میں آپ کی توجہ نئی سازش کی طرف دلانا چاھتا ھوں
یہود و نصری نے نیا قرآن بنانے کی نا پاک جسارت کی ھے
اس کا نام الفرقان الحق رکھا ھے
The True Furqan
یہ کویت میں بھی تقسیم کیا گیا
اس کا آغاز بسم اللہ سے نہیں بلکہ
In the name of FATHER
سے ھے
اس کی 77 سورہ ھیں
اس میں شامل بکواس کو میں تحریر نہں کر سکتا
یہ ویب سایٹ پر موجود ھے
اگر کوئی دوست اس وئب سا یٹ کو ختم کر سکتا ھے تو فورا سعادت حاصل کرے
مسلمانوں کو اس سازش سے آگاہی دیں شکریہ
آپ کا مسلمان بھائی
ندیم اشرف
http://islam-exposed.org/
very good doctor bhaai.
Best Regards
Jazak Allah Brother
doctor bhai allah aap ko jaza khair de boht achi shainring ki he allah aap ko awor hum sab ko as per amal karne ki tofeeq ata farmae amin
Bookmarks