Asalam o alikum friends koi btay ga k call ke dahi location kesy pta vhalti he plzzzx
Asalam o alikum friends koi btay ga k call ke dahi location kesy pta vhalti he plzzzx
بالکل صحیح لوکیشن تو ابھی تک پولیس بھی پتا نہیں لگاسکتی۔ کیونکہ وہ جو ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں اُس میں کچھ ایسا ہوتا ہے کہ سب سے قریب جو بھی
سگنل ٹاور ہوتاہے جہاں سے وہ موبائل سگنل موصول کرتاہے۔ اُس کو ٹریک کیا جاتاہے اور پھر کچھ میل کا فاصلہ میں بتا دیا جاتاہے کہ موبائل کدھر ہے۔
باقی فلموں میں جو لوکیشن وغیرہ دکھاتے ہیں وہ فلم ہوتی ہے۔
باقی لوکیشن کا پتا لگانے کے لیے آج کل موبائل لوکیشن آن کیا جاتاہے۔ اور پھر اُس کی ایگزایکٹ لوکیشن ڈھونڈی جاتی ہے۔
خیر اگر آپ نے کسی موبائل کو ٹریک کرنا ہے تو آپ کو دو کام کرنے ہوں گے۔
سب سے پہلا موبائل کے قریب کا ٹاور اور دوسرا اُس موبائل کی لوکیشن آن کرنا ہے۔
اگر آپ یہ کر سکتے ہیں تو مبارک ہو آپ لوکیشن فائونڈ کرلیں گے۔
اب سوال ہے کس طرح کرنا ہے۔
تو جواب ہے کہ یہ ٹیکنالوجی پبلک کے لیے نہیں فراہم کی جاتی۔ تو آپ تب تک نہیں کرسکتے جب تک یہ ٹیکنالوجی آپ خود نہ بنائیں۔
good sharing
Bookmarks