وعلیکم السلام جناب
آئی ٹی دُنیا فورم میں سُپر موڈریٹر بن کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
سب سے پہلے
Afridi
آفریدی بھائی کا بہت شکر گزار ہوں ۔ جب سے میں نے اس فورم کر جوائن کیا ہے تب سے میری ایکٹویٹی کے مطابق اسٹیپ بائے اسٹیپ مجھے ترقی دی گئی اس کے لئے میں آفریدی بھائی کا شکر گزار ہوں ۔
اُس کے بعد جناب شاہین لطیف صاحب اور جناب فصیح الدین محمد ناصر بھائی
Shaheen Latif
Fasih ud Din
کا بہت ممنون ہوں ۔ ان حضرات نے میرا بہت ساتھ دیا اور ہر معاملے میں میری رہنمائی کی۔
اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دُنیا کی پوری ٹیم کا بھی شکریہ جن سے مجھے انسپریشن ملی ۔
ان شاء اللہ اپنے نیو رینک سے پورا پورا انصاف کروں گا اور آئی ٹی دُنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا ۔
آئی ٹی دُنیا زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Bookmarks