اسلام علیکوم ، آج میں اپ لوگوں کے ساتھ جس ویب سائٹ کو شیر کرنے لگا ہوں وہ پاکستان کی پہلی ویب سائٹ ہے جو ٹیکنالوجی کی خبریں اردو میں دیتی ہے . یوں دوسری بہت سی اور ویب سائٹ ہیں جو اردو میں نیوز دیتی ہیں لیکن وو ٹیکنالوجی کے علاوہ دیگر نیوز بھی پبلش کرتی ہیں لیکن یہ ویب سائٹ صرف اور صرف ٹیکنالوجی کی خبروں ہی پبلش کرتی ہے.
اردو ڈائریکٹ اس ویب سائٹ کا نام ہے . اور جو باتیں اس ویب سائٹ کے مطلق مجیچی لگیں وو یہ کے نہایت ہی سادہ ڈیزائن کو فینسی جھول وغیرہ نہیں سادہ ڈیزائن ہے جو نہ صرف کمپیوٹر بلکے موبائل پر بھی بہترین لگتا ہے .نیچے ویب سائٹ کے کچھ سکرین شاٹس بھی دی رہا ہوں اور اگر ٹیکنالوجی کی دنیا سے ہمیشہ باخبر رہنا چاھتے ہیں تو اس کو وزٹ ضرور کریں. امید کرتا ہوں کے آپکو میری یہ کوشش پسند یی ہوگی کوئی غلطی ہوگی ہو تو معاف کر دینا. الله حافظ
urdudirect. blog spot .co m
Bookmarks