Awsome trick...great work
I love your tricks
شکریہ بھائی پر آپ نے اسے تصویر میں کیوں لکھا, تحریر میں لکھتے تو بہتر ہوتا.
Sent from my QMobile i6i using Tapatalk
Nice information
iRFAnSajiD
پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
stranger420
پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ
--------
پیارے بھائی مینجمنٹ نے کہا ہوا ہے کہ آپ جتنا ہو سکے اتنی اچھی تھریڈ بنائیں یعنی ایسی تھریڈ تیار کریں جس سے ممبرز کو فائدہ ہو
میں نے یہ تھریڈ تصویر میں اس لیے لگائی تاکہ جو ممبر اس معلومات کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں وہ اس تصویر کو سیو کر لیں اور انھیں بار بار تھریڈ کو ڈونڈنا نا پڑے
اور زیادہ تر لوگ اس فارم کی تحریر کو کاپی کرتے ہیں اور دوسرے فارمز پر دال کر اپنا نام کماتے ہیں اس لیے تصویر کی بیک گراوند میں آئی ٹی دنیا کا خوبصورت سا نام لکھا ہوا ہے تاکہ یہاں کی چیزیں کاپی نا کی جائیں
بہر حال آپ کا بہت بہت شکریہ
خوش رہیں
نہایت عمدہ ٹریک۔۔۔
ہم سے شئیر کرنے کا شکریہ
جزاک اللّه
پیارے بھائی تھریڈ میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
آپ نے کہا سکرین شارٹ کے بارے میں تو میں ان پر بھی ضرور عمل کروں گا
میں نے ابھی کچھ ہی دن پہلے کمپیوٹر لیا ہے اور مجھے کوئی بھی معلومات ملتی ہے
میں یہاں دال دیتا ہوں
آپ کا بہت بہت شکریہ
اب سکرین شارٹ بھی ہوا کریں گے
شکریہ
وعلیکم السلام
بھترین شئیرنگ
skhanjeelani1
پسند کرنے کا شکریہ پیارے بھائی
Habibullah58
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
Bookmarks