میری اس فورم کے اڈمن کو گزارش ہے کے
جب All Network Free Internet والے سیکشن میں کوئی ایک تھریڈ پوسٹ ہونے سے پہلے اسکو approved
ہونے کے لئے چوڑا جائے
modrator
اسکو چیک کرے کے اس تھریڈ میں جو
سیٹنگ دی گیی ہے وہ پہلے share
تو نہیں ہوئی
جب وہ سیٹنگ پہلے share
ہو چکی ہو تو تھریڈ کو ڈیلیٹ کردے
اگر نیا ہو تو سبمٹ کردے
اس سے یہ فائدہ ہوگا کے
جو سیٹنگ فری والی ہوگی وہ جلدی بلاک نہیں ہوگی
..
membars
آپ بھی اپنا مشورہ دیں کے یہ راء سہی ہے یا غلط
......
مجھے امید ہے کے
itdunya
اس مشورے پر ضرور عمل کرے گی
اللّه حافظ
Bookmarks