السلام علیکم دوستو۔
امید ہے سب خیریت میں ہونگے۔
دوستو اجکل کے زمانے میں سکرین ریکارڈر کی ضرورت کس کو نہیں ہوتی شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کو اس ایپ کی ضرورت نہ ہو۔ اس ایپلیکیشن کی ضرورت اجکل کے زمانے میں بہت لازمی ہوتی ہے۔ اور ایک ایسا وقت انے والا ہے۔ کہ یہ ایپ بولیٹن ہر سمارٹ میں دستیاب ہوگا۔
اکثر اوقات ہمیں اپنے دوست کو کوئی ٹرک سمجھانے کیلئے ہم سکرین ریکارڈنگ کرکے اپنے فرینڈز کو سینڈ کرتے ہیں۔ لیکن کچھ دوست ریکارڈنگ کیلئے زبردست ایپ ڈھونڈتے رہتے ہیں اور تبدیل کرتے رہتے ہیں لیکن اج میں بھی ایک بہترین ایپ لایا ہو اپنے دوستو کیلئے اور امید ہے کہ اپکو بہت پسند اجائیگا۔
سکرین شاٹ اور لنک نیچھے ہیں ڈانلو لوڈ کرلے
Bookmarks