السلام علیکم دوستو۔
اج میں اپکے لئے ایک اور سپرہٹ اینڈرائیڈ ببل گیم لایا ہو جسکا نام ہے ببل گلیکسی پاپ۔ دوستو یہ اینڈرائیڈ موبائلز میں سب سے زیادہ کھیلا جانے والا اینڈرائیڈ گیم ہے۔ اکثر موبائلذ میں اپکو یہ گیم دکھے گا۔ باہر ملکوں میں اس گیم کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور کیوں پسند کیا جاتا ہے ۔ اسلئے کہ اس گیم کا پکے سسٹم بہت ہی زبردست ہے اور اپکا دل اس گیم کو بار بار کھیلنے کو کریگا۔ میں زیادہ تفزیل میں نہیں جائنگا۔ اک خود ڈاونلوڈ کرکے چیک کر لے۔
Bookmarks