This is Just a Painting !
Bilkul thek kaha hai
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Right
بہت خوب بھائی
لیکن بات مخلصانہ کرتے ہوئے اتنا کہوں گا
کہ کافی جگہوں پر کمی محسوس ہو رہی ہے مثلا
بیک گراونڈ ٹیکسٹ وغیرہ
میری اس بات کو دل پہ نا لیجیے گا
اگر سمجھ نا لگے یا کوئی بات پوچھنی ہو تا پوچھ لیجئے گا
شکریہ
ارے نہیں برادر پہلی بات تو یہ کہ ہم کو ڈیزائن کرنا آتا ہی نہیں ہے
دوسری بات یہ کہ ہم تو آپ دوستوں کے ساتھ چلنے کی کوشش میں ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کرتے ہیں
تاکہ آپ کے قیمتی مشوروں کی روشنی میں کچھ نہ کچھ شاید سیکھ جائیں
باقی
جہاں تک بات ہے
دل
کی
تو شاعر کہہ رہا تھا ۔۔۔یہ دل تو ملا ہے صرف تجھے پیار کرنے کے لئے
ہاہاہاہا
ویسے صحیح بات یہ ہے کہ کیا بہتر کیا جا سکتا ہے اس میں اور کس طرح اس بات کی سمجھ نہیں آئی مجھے
اس چیز کو ڈیزائن کرتے ہوئے ساری توجہ یہ سیکھنے پر رہی کہ
لفظوں کے درمیان کو ۔۔۔سلور۔۔۔رنگ بھرا ہے تو کس طرح بھرا جاتا ہے
یہ سیکھنے کی کوشش کر رہا تھا
تو
اس جملے کا انتخاب کیا
حاصل ِ گفتگو۔۔۔۔صرف سلور کلر کو بنانے کا طریقہ جاننا تھا
آپ نے اپنا سمجھ کر مجھے سیدھی راہ دیکھائی جس کے لیے مشکور ہوں
Right awesome
بہت شکریہ برادر تھریڈ کو پسند فرمانے کا
Bookmarks