السلام علیکم دوستو۔
اب میں جو ایپلیکیشن اپکے ساتھ شیئر کر رہا ہو۔ یہ ایپلیکیشن ان لوگوں کیلئے ہے۔ جو اپنے موبائل سے بلاگر /ورلڈ فریس/ویبلی اور یا ویکس ڈاٹ کام پے کام کرتے ہیں مطلب ہوسٹنگ کرتے ہیں۔ اس ٹول سے اپ ان سارے پلیٹفارم کو اپریٹ کر سکتے ہیں بغیر کسی مشکل کے یہ ایپ ان لوگوں کیلئے بہت کارآمد ہے۔ اور باقی اپ خود ہی چیک کر سکتے ہیں۔
اس ایپ کو اپ گوگل پلے سے ہی ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
گوگل پلے ڈاونلوڈ لنک
Bookmarks