Yar mre cozn ne apn jazacount se apn dost cnc m 2000 bjy lkn usk dost fnger ka masla h ab wo rakam wapas kasy hungy?
آپ کے جس دوست نے پیسے بھیجے اور آگے کوئی وصول نہ کر سکے تو آپ کا وہی دوست اپنے پیسے واپس کلیم کر سکتا ہے۔
دوسری صورت میں آپ کا وہ دوست جس کے فنگر میچ نہیں کر رہے وہ نادرا میں جا کر اپنے فنگر پرنٹ دوبارہ سے کروا سکتا ہے اور اس کے بعد وہ پیسے وصول کر سکتا ہے۔

thans shaheen bro but wapes clium kasY KRY YAHA har banda kahyra wapes mushekl h
جس بندے نے جس کے پاس پیسے جمع کروائے ہیں اسی سے واپس کلیم کر سکتا ہے۔
وہ اپنے سسٹم میں چیک کر لے گا کہ ابھی تک وہ پیسے کسی کو ادا نہیں کیے گئے۔[/CENTER]
apka bht bht shukria masla hal hugya ab theard cloze kejy thans again
Bookmarks