بہت خوب طلحہ بھائی۔
طلحہ بھائی آپکی ویب سائٹ دیکھی ہے طلحہ سافٹ کے نام سے۔ ماشاءاللہ بہت زبردست ویب سائیٹ ہے اور کافی معلوماتی مواد موجود ہے۔
مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا آپ اپنی ویب سائیٹ پر گیسٹ پوسٹ کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟ آپکو ایک بہترین انگلش آرٹیکل دیا جائے جو کاپی بھی نا ہو اور سپِن کیا ہوا بھی نہیں ہوگا۔ معلوماتی آرٹیکل ہوگا جس سے آپکی ویب سائٹ کو پڑھنے والے مستفید ہو سکیں گے۔
بدلے میں ایک لِنک چاہیے ہوگا میرے کلائینٹ کی ویب سائٹ کو۔
اگر ایسا ممکن ہے تو برائے مہربانی جواب دیجیے گا
nice sharing thanks
any site link is not allowed in signatures.
nice
I also have made a video on emulators
بہت شکریہ برادر ابھی سرسری سا دیکھا ہے شام میں تفصیلی دیکھ کر ریپلائی کرونگا
اور تب ہی آپ کی ویب سائٹ کا وزٹ بھی
thanks
Bookmarks