السلام علیکم دوستو
میرے پاس ان پیج 3 ہے
جس میں پہلے میرے پاس فیض نستعلیق کشیدہ کا فونٹ انسٹال تھا لیکن ونڈو کرنے کے بعد وہ فونٹ مجھے مل ہی نہیں رہا
اب میں نے جمیل نوری نستعلیق کشیدہ انسٹال کی ہے
جب میں کچھ کر لکھ جمیل۔۔۔۔۔۔ سیلکٹ کرتا ہوں ٹیکسٹ کٹ جاتا ہے
سکرین شارٹ!
Bookmarks