وعلیکم السلام
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے
وعلیکم السلام
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے
Allah Pak Inki maghfirat Atta Faramye or Inko jant ul Firdous Men Alla sy alla mukam atta faramye
وعلیکم السلام
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائ
وعلیکم السلام
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مجھے رنج و غم ہوا یہ جان کر، مجھے آج ہی پتہ چلا جب میں نے یہ تھریڈ دیکھی، جب یہ اعلان ہوا تھا یہاں تو اُس دوران میرا آنا نہیں ہو رہا تھا فورم پر
اللّٰہ عزوجل اپنے حبیبِ پاک ﷺ کے صدقے اُن پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
اُن کی بے حساب مغفرت فرمائے
اور اُن کو جنّت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ﷺ
بہت شکریہ افریدی بھائی اِس تھریڈ کے ذریعے ہم ممبرز کو مطلع کرنے کے لئے
جزاک اللّٰہ خیرا
One Vision One Standard
sad news
ALLAH pak unki apny NAbi Pak ka waislay unki beyhisab maghfirat farmaye AMeen
Last edited by Hafeez1444; 23rd April 2021 at 02:40 PM.
any web link in signature not allowed.
Sun kr bht afsos howa , ALLAH unke darjaat buland farmae Ameen
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک برادر تنویر صاحپ کو جنت افردوس میں جگہ دے اور تمام گھر والوں کو صبر عطا کرے
Bookmarks