Aasslam o alaikum,
Mje btaee ga Inpage file ko PDF me kese convert krte h jo ek page se zada page b hon tu.>Shukriya ..
Aasslam o alaikum,
Mje btaee ga Inpage file ko PDF me kese convert krte h jo ek page se zada page b hon tu.>Shukriya ..
وعلیکم السلام
آپ نے اپنی فائل ان پیج کے کونسے ورژن میں تیار کی ہے؟
کیا آپ کے پاس ان پیج کا ورژن 3 ۔۔۔۔یا۔۔۔۔اُس سے اُوپر کا ہے
اگر
ہےتو اُسے رن کریں اور یہ مواد اُس میں لے جا کر پیسٹ کر دیں
پھر
سیو کے آپشن میں جا کر
save as
میں سے پی ڈی ایف منتخب کر لیں
اس طرح آپ کا مسلہ حل ہو جائےگا
اس کے علاوہ ایک طریقہ اور بھی ہے
وہ یہ کہ
PDF Printer
ایک سوفٹ وئیر ہے
فورم
پر بھی موجود ہے
اُس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں ْ
پھر
اس ان پیج والی فائل کو
پی ڈی ایف
میں پرنٹ کریں گے تو وہ ہو جائے گی / بن جائے گی
اگر انٹر نیٹ استعمال کرنا چاہتے ہوتو
https://online2pdf.com/inp-to-pdf
اس جگہ جا کر اپنی فائل کو تبدیل کر لو
- - - Updated - - -
اگر پھر بھی کوئی مسلہ برقرار رہے تو ضرور بتانا
ایک طریقہ اور بھی ہے وہ یہ کہ اپنے
پی سی
پر
اُردو
انسٹال کر لو تو پھر سارے مسائل سے جان چھٹ جائے گی
اس لنک پر کلک کرو
http://mbilalm.com/
اپنے سیدھے ہاتھ پر سے سوفٹ وئیر کے بارے میں پڑو
download center
پر کلک کر کے سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کرو
اور
کس طرح وہ کام کرے گا وہ بھی دی گئی ویب سائٹ کے سیدھے ہاتھ پر سب کچھ لکھا ہے
thx bhai
میرے نزدیکی ۔۔کیا آپ کا مسلہ حل ہو گیا ہے؟ Just see! Will be
Bookmarks