بہت خوب جناب ہم نے پوری کلاس پڑھ اور سیکھ لی ہے
اچھا لگا جان کر
average
and
averageif
والی کمانڈ اچھی لگی
averagea
والی بے کار طلبہ کا نقصان ہی نظر آیا اس میں
ویسے اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
؟
کلاس اسی طرح ترتیب دیجیے گا
پچھلی کلاسس کے لنکس اگلی کلاس میں لگاتے رہیے
اس کی ضرورت اگر اس مثال کے حوالے سے دیکھیں تو صحیح رزلٹ نکالنے کے لئے اسی فارمولہ کو لگانا پرے گا۔
طلبہ کا نقصان تو ہے، لیکن اصل رزلٹ تو یہی ہے۔
دوسری کلاسسز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کروں گا، پھر لنک ڈال دوں گا۔
اس کو ہم آگے جب
IF
کا فارمولہ کریں گے تب دوبارہ کریں گے
نہیں اس کی بات نہیں کر رہا ہوں یہ تو مائیکروسوفٹ والی کی سائٹ کا اسکرین شارٹ ہے
خیر
اب کنفیوز ہوگیا ہو۔۔۔یاد نہیں کہ ایکسل میں لگایا تھا
یا
وی بی میں
خیر چھوڑیں ۔۔۔۔تو اسے بھول جا
ہاہاہا
- - - Updated - - -
جی ضرور دوسری کلاسس کو ایڈ کر دیجیے گا تاکہ نئے ممبرز کو آسانی ہو
Bookmarks