بہت خوب روح افزہ!!! واہ
بلکل دوح افزہ تو سمجھیں کہ ہمارا روایتی مشروب ہے، لیکن ایک بات کہوں
شاید اب اِس میں وہ بات نہیں رہی، یعنی پہلے روح افزہ کتنا خالص آتا تھا، مگر اب شاید ویسا خالص نہیں وہ کوالٹی نہیں اور پتلا ہوگیا ہے، تاکہ جلدی جلدی ختم ہو اور کمپنی کا مال جلدی جلدی بِکے
بہت فرق ہے ۔۔ ویسے بھی کہیں سے ہمدرد لیبارٹریز انڈیا روح افزا ملے تو وہ ٹرائی کریں اب بھی ویسا ہی ذائقہ وہی لطف ۔۔۔
اتنی خاموشی کیوں ہیں یہاں
کیا حال چال ہیں میرے پیارے آئی ٹی دنیا کے پیارے پیارے ممبرز ،
آپ سب اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ آپ افطار کے وقت کیا چیز کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں،ویسے مجھے؟؟؟
فروٹ چاٹ تو بڑا پسند Attachment 493717 Attachment 493716
"ہے،"آآہاہ ہممم اک دم یمی
اسکے علاوہ اور بھی مختلف چیزیں پسند ہیں
ویسے ایک بات پوچھوں کہ یہاں آخر اتنی خاموشی کیوں ہے
!اِس بات چیت کے فورم میں ہی خاموشی
پھر تو یہ دنیا کا آٹھواں یا نواں عجوبہ ہوگیا
ارے ارے دہی بلے آپ کو نہیں کہا جو اتناغصہ
-۔-۔-۔
معلوم ہے
دھی بلے کھانے سےفرصت ملتی تو تم میری ریپلائی پڑھتے
بہانے باز
ہم نےتو آج پھلوں کا بائی کاٹ کیا کھجور سے روزہ کھول کر بریانی کو انجوائے کیا
پتلا تو مہنگائی کی وجہ سے ہو گیا ہوگا
کوالٹی کی ہمارے وطن عزیز میں کسی کو فکر نہیں
خیر
یہ باتیں تو چلتی رہیں گی
آج
افطاری میں کیا ہے؟
ویسے آج افطاری میں فروٹ چاٹ تو نہیں تھا
البتہ ٹینگ کا مشروب اور اسکے ساتھ کچوری و سموسے، اسکے علاوہ دونوں طرح کے چھولے
یعنی
کالے اور سفید
دونوں، وغیرہ وغیرہ
ویسے آج افطاری میں فروٹ چاٹ تو نہیں تھا
البتہ ٹینگ کا مشروب اور اسکے ساتھ کچوری و سموسے، اسکے علاوہ دونوں طرح کے چھولے
یعنی
کالے اور سفید
دونوں، وغیرہ وغیرہ
اور آپ کے یہاں آج کیا تھا ویسے؟
اوپر والی پوسٹ پر ۔۔۔جو بھی۔۔۔پر بڑی ہنسی آرہی تھی
اَب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے
آپ کی ریپلائی میں
زور ہے
وغیرہ وغیرہ
پر
ہمارے ہاں بھی اتفاق سے دونوں طرح کے چھولے تھے
فروٹ چاٹ تھا
پیزا ٹائپ کے سموسے تھے
تربوز ، پپتا اور آم
کجھوریں
پینے کو روح افزاح بمعہ تخم ملنگا
اوپر والی پوسٹ پر ۔۔۔جو بھی۔۔۔پر بڑی ہنسی آرہی تھی
اَب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے
آپ کی ریپلائی میں
زور ہے
وغیرہ وغیرہ
پر
ہمارے ہاں بھی اتفاق سے دونوں طرح کے چھولے تھے
فروٹ چاٹ تھا
پیزا ٹائپ کے سموسے تھے
تربوز ، پپتا اور آم
کجھوریں
پینے کو روح افزاح بمعہ تخم ملنگا
آپ کی بھی خوب افطاری تھی، اور ساری چیزوں پر
آپکا سارا زور ہوگا
Bookmarks