global.daimond said:
As salam walay kum, meri itdunya se guzari hai ke mujhe moderator yan super moderator banna hai us liye kia requirment hongi aur kia fees hogi kindly mujhe guid ker de us per bhut shukeria.
Abdul Nadeem Qazi
وعلیکم السلام
آئی ٹی دُنیا فورم میں موڈ یا سُپر موڈ بننے کی کوئی فیس نہیں ہے۔
کوئی بھی ممبر اگر موڈ بننا چاہتا ہے تو بنیادی ریکوائرمنٹس یہی ہیں کہ وہ ممبر فورم پر کتنا ایکٹو ہے۔
معیاری تھریڈز بنانا، ممبرز کی مدد کرنا ، رولز کے خلاف تھریڈز اور پوسٹ کی رپورٹ کرنا ، ایکٹو رہنا کسی بھی ممبر کر گرین کلر حاصل کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
Bookmarks