شکریہ دوست
میری ٹمپریری فائلز کا حجم صرف 4.6جی بی تھا ۔
مجھے فائلز ڈیلیٹ کرنا تو آتا تھا لیکن عرصہ دراز سے کبھی اس جانب توجہ ہی نہیں دی تھی
لیکن آپ کا تھریڈ دیکھ کر یہ "پہااااااڑ"جیسا کام کر ہی لیا ۔
شکریہ دوست
میری ٹمپریری فائلز کا حجم صرف 4.6جی بی تھا ۔
مجھے فائلز ڈیلیٹ کرنا تو آتا تھا لیکن عرصہ دراز سے کبھی اس جانب توجہ ہی نہیں دی تھی
لیکن آپ کا تھریڈ دیکھ کر یہ "پہااااااڑ"جیسا کام کر ہی لیا ۔
THANKX..
سسٹم کی ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ کرنے کے بارے میں بہت
شاندار ٹپ کا اشتراک کیا ہے واقعی یہ مسلہ مسب کو پیش آتا ہے
اب میں باقاعدگی سے اس پر عمل کروں گا
آپ کا بہت بہت شکریہ لطیف بھائی
بہت پرانی مگر بہت ہی اچھی کمانڈ بتائی بہت اعلی
Very nice shering thnx
Sent from my CPH1803 using Tapatalk
Good Explained!
بہت شکریہ جناب آپ کا
thank you
AHMED ALI KHAN OGHI
Thanks For Sharing
Bookmarks