اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
نشاندہی کا بہت شکریہ
برادر جب اس کتاب کوڈاون لوڈ کریں گے تو اس میں آپ کو
ایکسس
کو سیکھنے کا بھی موقع ملے گا اس کتاب میں آفس کے حوالے سے بہت سا مواد موجود ہے
زیادہ تر دوست ۔۔۔۔ ایکسس ۔۔۔ کا مواد اردو زبان میں تلاش کر رہے ہوتے ہیں
اس لئے اس تھریڈ میں ایکسس کے نام کو شامل کیا گیا ہے
تاکہ
ممبرز اس پر توجہ دیں سکیں اسکرین شارٹ حاضر ہے
لنک بھی کام کر رہا ہے ابھی چیک کیا گیا ہے
Bookmarks