ورڈ پریس کرنے کے بعد آپ نے اُس میں کچھ مہارت حاصل کی؟
جو بلاگ یا ویب سائٹ بنائی ہے اُس کا دیدار تو کرائیں
فری والی جگہ پر مشق کی یا کچھ خرچا بھی کیا
اب
آگے کیا ارادہ ہے؟
پرانی پوسٹ ہے لیکن معلومات اچھی ہے
چلیں جی ہم نے آپ کی محبت میں کچھ محنت کر لی ہے
اگر وقت ہے تو پوسٹ نمبر 27،34،40،58،60،65 اور 72 کو پڑھیں گے تو
آپ کا شکوہ دور ہو جائے گا
Bookmarks