السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام بھائی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خریت سے ہوں گے۔
میں نے ایم ایس آفس میں ایک سوال پوچھنا ہے کہ آفس میں پیج کا ایمج کیسے بنانا ہو اس کی کیسے بنے گی۔
Gif یا Jpg
والسلام آپ کا بھائی
محمد فیصل
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام بھائی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خریت سے ہوں گے۔
میں نے ایم ایس آفس میں ایک سوال پوچھنا ہے کہ آفس میں پیج کا ایمج کیسے بنانا ہو اس کی کیسے بنے گی۔
Gif یا Jpg
والسلام آپ کا بھائی
محمد فیصل
وعلیکم السلام
آپ اپنی تحریر کو ورڈ کی فائل میں لکھ لیں
پھر
کی بورڈ سے اس کی کو پریس کریں
دیکھنے میں کچھ نظر نہیں آئے گا پر کوئی فکر کی بات نہیں ہے
اب آپ
پینٹ کا سوفٹ وئیر اوپن کریں
اور یہاں پر آپ کنٹرول +وی ایک ساتھ پریس کر دیں
یا
پیسٹ کا آپشن منتخب کریں
پھر اپنی مرضی کے فارمیٹ میں محفوظ کرلیں
Save As
کو
استعمال کرتے ہوئے
یہ طریقہ ایک ایک پیج کو محفوظ کرے گا
-۔-۔-۔-۔
اس کے علاوہ آپ ونڈو کا یہ ٹول بھی استعمال کرسکتےہیں
یہ ٹول بھی آپ کی ونڈو میں پہلے سے انسٹال ہے
اور اپنے مرضی کے فارمیٹ میں محفوظ کرلیں
-۔-۔-۔-۔
طریقے تو اور بھی بہت ہیں پر معلوم نہیں کہ آپ کونسی ونڈو استعمال کر رہے ہیں
آسان طریقہ بتاتا ہوں
بنا لیں۔ JEPG سے Save As کا آپشن انتخاپ کرکے پرنٹ دیدیں۔پرنٹ اوپن ہونے پر رائٹ کلک سے Sand to One note
جزاک اللہ خیراً سب بھائیوں کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو صحت کے ساتھ تادیر سلامت رکھے۔
Bookmarks