آئی ٹی دُنیا کے پیارے دوستو آج بہت دُکھ کے ساتھ میں یہ خبر آپ سب سے شیئر کر رہا ہوں۔
میری پیاری والدہ ماجدہ اللہ کی رضا سے اس دُنیا فانی سے مورخہ 26 مئی 2020کو رحلت فرما گئی ہیں۔اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، اُن کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔
اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
آپ سب سے اُن کے لیے دُعائے مغفرت کی درخواست ہے
نوٹ:
جو بھی ممبر اس تھریڈ کو پڑھے
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاس پڑھ کر
اس کا ثواب مرحومہ کو اور تمام مسلمانوں کو جو اس دُنیا سے
ایمان کی حالت میں وفات پا چکے ہیں بحش دے۔ جزاک اللہ
Bookmarks