Pakistan mein medical store ka business start kerny ke liye minimum educational qualification kitni honi chahiye?
Pakistan mein medical store ka business start kerny ke liye minimum educational qualification kitni honi chahiye?
کچھ ماہ کے لئے کسی میڈیکل اسٹور پر کام کریں
جب تجربہ ہو جائے تواپنا کاروبار کر لیں
دیکھنے میں تو یہی آیا ہے
اگر
منظور نہیں تو میڈیکل اسٹور کھولیں اور کسی ڈاکٹر کو کچھ ماہ کے لئے اپنے ساتھ رکھ لیں
اورتجربہ حاصل کریں
بہتر
بات یہ ہوگی کہ کچھ میڈیکل اسٹورز کا وزٹ کریں وہاں لوگوں سے اس حوالے سے بات چیت کریں
گے تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب بہتر مل جائے گا
یہ صرف مشورہ ہے
میڈیکل اسٹول کھولنے کا جہاں سے آپ کو اختیار ملے گا بہتر معلومات بھی وہاں ہی سے ملیں گی
شاید
I Think Matric to honi chahye
Bookmarks