السلام علیکم بھائیو!۔۔۔ آج ایک بالکل نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید ہے کہ ہمارے آئی ٹی دنیا کے ممبران کی اکثریت اس میں دلچسپی نہیں لے گی۔کیونکہ عام طور پر لوگوں کو "انٹرٹینمنٹ " والی چیزوں میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ دیکھا گیا ہے۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو علمی اور معلوماتی موضوعات میں دلچسپی ہوتی ہے۔اسی لیے اس فورم پر ہمارے ممبر کئی کئی سال پرانے تھریڈ جن کی ہوسکتا ہے اب اہمیت ہی ختم ہوگئی ہو، کھول کر ان میں اپنے کمنٹس دے رہے ہوتے ہیں "گڈ"۔۔ "نائس" شیئرنگ۔
Bookmarks