السلام علیکم۔
ڈئیر ممبران 3جنوری 2021جنگ اخبار میں چند ملازمت کے مواقع موجود ہیں۔
جو ممبران ان کی اہلیت کے حامل ہیں وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔
اگر سکرین شاٹ میں ٹھیک پڑھا نہ جائے تو اخبار سے یہ ایڈ دیکھ لیں۔
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-۔-
پاکستان ایسا ملک ہے جہاں نوکری حاصل کرنے کے لئے پیسے دیے جاتے ہیں
بندے کو نوکری ملے نہ ملے مگر نوکری دینے والے ادارے لاکھوں کما لیتے ہیں
Thanks for sharing
thanks for sharing bro
نائس شئیرنگ
Very Good Opportunities Brother
Bookmarks