hassannasir said:
what are the instant results of hair transplant? i will see complete results after year? aap ne kaha ke shru mein parshani hoti hy aur us ke baad normal look hasil hogi. shru mein kiya pareshani hoti hy?
پوسٹ نمبر 3 کو بھی پڑھ لیں
جیساکہ بتایا گیا ہے کہ ہر بندے کی اپنی باڈی پر یہ بات منصر ہوتی ہے کہ وہ کیا نتائج کتنے عرصے میں حاصل کرتا ہے
اور اُسے کن کن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اِس بات کا بہتر جواب تو آپ کا سرجن ہی دے سکتا ہے
آپ کو چیک کرنےکے بعد
ہم تو سرجن / ڈاکٹر کا
ڈ
بھی نہیں ہیں بس کچھ معلومات تھیں جو آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیں
Bookmarks