سلام علیکم
میں کوئی بھی فائل ایکسپورٹ کرتا ہوں تو آدھی کٹ جاتی ہےسمجھ نہیں آرہا کیوں ایسا ہو رہا ہے
سلام علیکم
میں کوئی بھی فائل ایکسپورٹ کرتا ہوں تو آدھی کٹ جاتی ہےسمجھ نہیں آرہا کیوں ایسا ہو رہا ہے
اس جگہ پر کلک کریں اور پوسٹ نمبر 2 میں دیے گئے لنک سے دونوں فائلز ڈاؤن لوڈ کر لیں
https://www.itdunya.com/showthread.p...ghlight=inpage
پھر انسٹال کریں آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
- - - Updated - - -
میں نے چیک کر لیا ہے لنک کام کر رہا ہے
آپ کا بیحد ممنون ہوں طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ریپلائ نہ دے سکابہرحال میں نے سارے ورژن استعمال کر کے دیکھ لئے لیکن مسئلہ جوں کا توں ہۓ
شکریہ
Bookmarks