آج کافی عرصے کے بعد آئی ڈی کھولی تو آفریدی صاحب نے واننگ دی ہوئی تھی جو کہ ایکسپائر ہو چکی تھی ان کا کہنا تھا کہ آپ بار بار تھریڈ بناتے ہو پلیز مجھے کوئی رہنمائی فرمائے کہ تھریڈ نہ بنانے کہ وجہ
آج کافی عرصے کے بعد آئی ڈی کھولی تو آفریدی صاحب نے واننگ دی ہوئی تھی جو کہ ایکسپائر ہو چکی تھی ان کا کہنا تھا کہ آپ بار بار تھریڈ بناتے ہو پلیز مجھے کوئی رہنمائی فرمائے کہ تھریڈ نہ بنانے کہ وجہ
دراصل مجھے سہی سمجھ نہیں تھی اس وقت کہ تھریڈ کہاں بنانا ہےاب آپ مزید رہمنائی فرمائیں میں نے پھر تھریڈ بنائے بھی نہیں اور آئی ڈی اب دوبارہ کھولی ہے 2018 کے بعد
اگر تھریڈ غلط بن جائے تو اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے
Ap phale apne section dhonda kren jis me apne apna masla pochna ha
Bookmarks