Dear Sir,
Plz suggest me the correct section for new thread related to Facebook Password recovery via phone number.
Thanks
masadijaz
Dear Sir,
Plz suggest me the correct section for new thread related to Facebook Password recovery via phone number.
Thanks
masadijaz
سیکشن درست ہے اس جگہ بھی پوچھا جا سکتا تھا
https://www.itdunya.com/forumdisplay...eral-Help-Zone
اکاؤنٹ ای میل اکاونٹ کے زریعے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔فون نمبر کے زریعے بحال کرنا چاہتے ہیں
وضاحت ضرور کیجیے گا
اسلام علیکم حسیب صاحب،
امید ہے اپ خیریت سے ہونگے۔
حسیب صاحب میں نے اپنا ایمیل ائی ڈی جو میل ڈاٹ کام میں بنایا تھا اور اسی ایمیل پر میں نے نے اپنا فیس بیک اکاونٹ بھی بنایا ہوا تھا۔ چونکہ کچھ مسلے کی وجہ سے میں نے اپنا فیس بک پاسورڈ تبدیل کر دیا۔ کل جب میں اپنا فیس بک اکاونٹ اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر اوپن کر رہا تھا تو وہ اوپن نہیں ہورہا تھا تو مجھے میسج دیا گیا کہ اپکا پاسورڈ غلط ہے۔ اس لیے میں نے دوبارہ پاسورڈ ریکور کرنا چاہا تو فیس بک نے صرف ایک اپشن دیا کوڈ کے لیے جو ایمیل تھا جس کا ذکر اوپر دیا گیا ہے۔ چونکہ میں نے پاسورڈ ریکوری کے ایمیل کے اپشن پر کلک کردیا۔اس کے بعد جب ایمیل اوپن کر رہا تھا تو ایمیل اوپن نہیں ہو رہا تھا اور میسج یہ دے رہا تھا کہ اپکا اس نام پر ایمیل ائی ڈی ہے ہی نہیں۔ اور فیس بک ایمیل کے علاوہ موبائیل اپشن دے نہیں رہا۔ تو اس لیے سر پریشان ہو کہ اب اسکا کیا حل ہے۔ سر اپکی مدد چاہیے۔
شکریہ
فیس بک اوپن ہورہاہے نئے پاسورڈ سے؟
سر اج میرا مسئلہ حل ہوگیا اج بائی چانس ایپ سے نہیں بلکہ براوزر سے سارے سٹیپس کیے جو کہ کامیابی سے ہوگئے۔ پاسورڈ بھی ہوگیا ایمیل بھی تبدیل کردیا۔
اپکا شکریہ سر
Bookmarks