السلام علیکم دوستوں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں ایک لمبا عرصہ
آئی ٹی کی دنیا سے غیر حاظر رہا ہوں جس کے لیے معافی چاہتا ہوں
IMOپہلے میرے لب ٹاپ کی ونڈو10 پر
بہترین چلتی تھی مگر اب انسٹال ہی نہیں ہو رہی پلیزا سکا کوئی حل بتائیں مہربانی

please help thanks
اگر پہلے چلتی تھی تو
کیا آپ نے لیپ ٹاپ میں کوئی تبدیلی کی ہے
آپ کسی اور جگہ سے بھی اس کو ڈاؤن لوڈ کر کےایک بار پھر سے ٹرائی کریں
جہاں تک میرا علم کہتا ہے
ایمو
اب پاکستان میں بند ہوچکا ہے
یا
ایمو کی سہولت مہیا نہیں ہے
اگر تحریر گزار آپ کا مسلہ درست سمجھا ہے تو
bhai windows 10 reinstall ki thi us ka imo install nahi hoi
thanks to all ho gai ha imo ki official web site sa
آگاہی کا شکریہ
Bookmarks