وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر آئی دنیا کی ورچول کرنسی بس ایک طرح کا کریڈٹ ہے۔ اس کرنسی کو آپ صرف اسی فورم پر استعمال کر سکتے ہیں۔
یعنی اس کرنسی سے آپ کوئی عارضی رینک خرید سکتے ہیں۔ جو ایک محدود مدت کے لیے ہوتا ہے۔
آپ اس کرنسی کو کسی دوسرے ممبر کو بھی دے سکتے ہیں۔ مینجمنٹ کی جانب سے کبھی کبھی ایسی آفر دی جاتی ہے کہ
آپ اتنی کرنسی سے اتنے دن کے لیے وی آئی پی رینک خرید سکتے ہیں۔
وی آئی پی ذون میں ہر ممبر کا داخلہ نہیں ہوتا اس طرح ممبر کچھ کرنسی دے کر اس ذون میں جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اور کوئی خاص فائدہ نہیں۔ نیچے ایک لنک دے رہا ہوں اس کی پوسٹ نمبر،1 کو دیکھیں۔
اس سے آپ کو کچھ اندازہ ہو جائے گا
https://www.itdunya.com/showthread.p...etin-**/page10
https://www.itdunya.com/showthread.p...-Members/page3
Bookmarks