السلام علیکم
آپ سب کو جشنِ آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
روشن کریں گے اپنے لہو سے ایسے چراغ ہم
بجھ بھی جائیں تو اُجالا نا جائے گا
السلام علیکم
آپ سب کو جشنِ آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
روشن کریں گے اپنے لہو سے ایسے چراغ ہم
بجھ بھی جائیں تو اُجالا نا جائے گا
Khair mubarak apko bhi boht boht mubarak ho bro
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
پاکستان ایک عظیم ملک۔۔ جس سے ہمیں خود سے زیادہ پیار ہے،،اور رہے گا انشااللہ۔۔۔ بس آجکل کے حالات اور ظلم دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا ہے، اللہ ظالموں کو ہدایت دے، ۔۔ دل بھر گیا اب،۔۔۔۔۔لکھنا تو بہت کچھ چاہ رہا تھا،۔۔لیکن خیر کوئی فایدہ نہیں۔۔بس اتنا کافی ہے۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
سب سے پہلے تو آپ کا اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
بلکل بجا فرمایا آپ نے
ہم سب کے جذبات بھی آپ ہی کی طرح ہیں
گھر کی خاطر سو دکھ جھیلیں ، گھر تو آخر اپنا ہے
اسی لئے صرف شئیرینگ کی گئی تحریر نہیں لکھی کہ قلم تو مورخ کی طرح ہوتا ہے
خیر
پاکستانی عوام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کو 76 یوم آزادی مبارک ہو
Nice blog, the article you have shared is good.This article is very useful. My friend suggest me to use this blog.
Last edited by Haseeb Alamgir; 29th August 2023 at 04:00 PM. Reason: رولز ایک بار پڑھ لیں شکریہ
عالمگیر بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
دن آ جاتا ہے آزادی کا آزادی نہیں آتی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
sorry for late
Bookmarks