اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کی خدمت میں ایڈوانس میں جشن آزادی مبا رک
تمام ایکپرٹ بھا ئیوں کی خدمت میں ڈیٹا ریکو ری کے حوالے سے سوال لیکر حا ضر ہوا ہوں

کل رات ونڈوز انسٹال کر رہا تھا غلطی سے
D
پارٹیشن فارمیٹ ہو گیا جس میں میرے نوٹس اور سونگس تھے اس کے علا وہ واللپیپرز بھی تھے ۔

اب مسلہ یہ ہوا ہے کے اسی پارٹیشن سے ونڈوز چل رہی اور میں نے ڈیٹا ریکور کرنے کی بھی کو شش کی تھی لیکن ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکا کسی بھائی نے اگر فارمیٹ پارٹیشن سے ڈیتا ریکور کیا ہو تو اس تھریڈ میں ضرور ری پلا ئے کرے۔ میں جلد از جلد اپنا ڈیٹا ریکور کرنا چا ہتا ہوں۔
میں یہ سافٹ ویر استعمال کر چکا ہوں
Final Data Recovery
Ontrack Easy Recovery
Recover My files (Unreg)
Active Partition Recovery (in continue progress)
میں تمام ایکسپرٹ بھا ئیوں کے اچھے ری پلا ئے کا منتظر رہو گا۔