السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
Star Downloader Free Download Manager
سٹار ڈائون لوڈر ایک فری ڈاون لوڈ منیجر ہے جو آپ کی ڈاون لوڈنگ اسپیڈ کو بڑھا دیتا ہے
اگر دوران داون لوڈنگ آپ کا انٹر نیٹ کنکشن ڈس کنیکٹ ہو جا تاہے یا آپ کا کمپیوٹر کسی وجہ سے شٹ ڈاون یا ری اسٹارٹ ہو جاتا ہے تو سٹار ڈاون لوڈر کی یہ خوبی ہےکہ جہاں سے ڈاون لوڈنگ رابطہ منقطع ہوا تھا یہ اس سے آگے ڈاون لوڈنگ شروع کرے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ڈاون لوڈنگ کے دوران فائلوں کو کئی حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ڈاون لوڈ کی ہوئی فائلیں دوبارہ ڈاون لوڈ نہیں کرنا پڑتی ۔یہ ڈاون لوڈ ہونے والی فائلز کو ڈاون لوڈنگ سے پہلے وائرس سکین بھی کر لیتا ہے اس میں اور بھی کافی فیچرز ہیں
اوپر ڈاون لوڈنگ لنک دیا گیا ہے جس سے تیس دن ٹرائل فری ورژن ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہےانسٹال کریں
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ